-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاو پراس ملک کے وزیراعظم کی تشویش
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پی ڈی ایم جلسے کی اور حکومت اُسے روکنے کی تیاری میں مصروف
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینر لگا دیئے گئے ہیں۔
-
ملک میں یورپ کی طرح لاک ڈاؤن نہیں ہوگا: عمران خان
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔
-
کورونا میں شدت آئی تو اسکی ذمہ داری پی ڈی ایم پر ہوگی: عمران خان
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو تشویشناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری پی ڈی ایم پر ہو گی۔
-
پاکستان, حکومت کے خلاف مولانا کا اعلان جنگ
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
-
فضل الرحمان نے حکومت کو کورونا قرار دے دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کو سب سے بڑا کورونا قرار دے دیا۔
-
خادم رضوی کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲خادم رضوی کے انتقال پر وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عمران خان کا دورہ افغانستان
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶فوٹو گیلری
-
تشدد کے خاتمے کے لئے مشترکہ تعاون پر اسلام آباد اور کابل کا اتفاق
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور افغانستان نے قریبی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حالیہ سلسلے کو کم کرنے کے لیے اپنی مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
عمران خان کا دورہ افغانستان
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱عمران خان کے دورہ افغانستان کے موقع پر کابل میں تعطیل اور سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔