-
فلسطین جب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، دنیا کے تسلیم کرنے سے کوئی فائدہ نہیں: عمران خان
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگرساری دنیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے لیکن جب تک خود فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا اُس وقت تک کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
-
عمران خان کا ملک میں گیس قلت کا اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نے آئندہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان کو جذبہ ایمانی نے ناقابل تسخیر بنا دیا ہے: صدر پاکستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰آج 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
آزاد اور خود مختار فلسطین کے قیام کے بغیر، قیام امن غیر ممکن: عمران خان
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔
-
پاکستان کی ترقی کراچی سے وابستہ ہے: وزیراعظم عمران خان
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کی ترقی کو کراچی سے وابستہ قرار دیتے ہوئے ٹرانسفارمیشن پلان کو جلد حتمی شکل دینے کا حکم دیا ہے۔
-
جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳پاکستان میں عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
وزیر اعظم عمران خان نے شیعہ علما اور تنظیموں کی قدردانی کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے فروغ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام میں ملک کی شیعہ تنظیموں اور علمائے کے کرادار کی تعریف کی ہے۔
-
وزیر اعظم نے کراچی مسائل کے بنیادی حل کی یقین دہانی کرائی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث بہت سے علاقے بدستور زیرآب ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے شہر کے بڑے مسائل حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نواز شریف کو جانے کی اجازت دینا حکومت کی غلطی رہی: عمران خان
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے جانے کو اپنی حکومت کی غلطی قرار دیا ہے۔