SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • پاکستان کو جذبہ ایمانی نے ناقابل تسخیر بنا دیا ہے: صدر پاکستان

    پاکستان کو جذبہ ایمانی نے ناقابل تسخیر بنا دیا ہے: صدر پاکستان

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰

    آج 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

  • آزاد اور خود مختار فلسطین کے قیام کے بغیر، قیام امن غیر ممکن: عمران خان

    آزاد اور خود مختار فلسطین کے قیام کے بغیر، قیام امن غیر ممکن: عمران خان

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔

  • پاکستان کی ترقی کراچی سے وابستہ ہے: وزیراعظم عمران خان

    پاکستان کی ترقی کراچی سے وابستہ ہے: وزیراعظم عمران خان

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کی ترقی کو کراچی سے وابستہ قرار دیتے ہوئے ٹرانسفارمیشن پلان کو جلد حتمی شکل دینے کا حکم دیا ہے۔

  • جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳

    پاکستان میں عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • وزیر اعظم عمران خان نے شیعہ علما اور تنظیموں کی قدردانی کی

    وزیر اعظم عمران خان نے شیعہ علما اور تنظیموں کی قدردانی کی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے فروغ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام میں ملک کی شیعہ تنظیموں اور علمائے کے کرادار کی تعریف کی ہے۔

  • وزیر اعظم نے کراچی مسائل کے بنیادی حل کی یقین دہانی کرائی

    وزیر اعظم نے کراچی مسائل کے بنیادی حل کی یقین دہانی کرائی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴

    پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث بہت سے علاقے بدستور زیرآب ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے شہر کے بڑے مسائل حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان

    پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • نواز شریف کو جانے کی اجازت دینا حکومت کی غلطی رہی: عمران خان

    نواز شریف کو جانے کی اجازت دینا حکومت کی غلطی رہی: عمران خان

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے جانے کو اپنی حکومت کی غلطی قرار دیا ہے۔

  • اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کرے: عمران خان

    اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کرے: عمران خان

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶

    پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • نواز شریف کو واپس ملک آنا ہوگا: عمران خان

    نواز شریف کو واپس ملک آنا ہوگا: عمران خان

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فوری طور پر وطن واپس لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۵ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS