-
یمن میں انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے: عمران خان
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم نے یمن پر جاری سعودی عرب کے حملوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
عدالت نے حکومت کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱پاکستان کی ایک عدالت نے دوہری شہریت والے وزیر اعظم پاکستان کے معاونین خصوصی کو ہٹانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
عمران خان نے اپوزیشن پر بلیک میلنگ کا الزام لگایا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے دو اہم معاونین نے استعفی دے دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی برائے صحت اور ڈیجیٹل پاکستان مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پالیا: عمران خان
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت کی کورونا پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے آج پاکستان ان چند ممالک میں ہے جنہوں نے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔
-
اسکولوں میں، سستا اور آسان انٹرنیٹ فراہم کیا جائے: عمران خان
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اسکولوں میں، انٹرنیٹ کی آسان اور سستی فراہمی کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
پاکستان, اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں گی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیلپز پارٹی کی قیادت کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بعد پیر کو دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں عید الاضحی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کو وطن واپس لا چکے ہیں: عمران خان
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں اور اب تک ڈھائی لاکھ ہموطنوں کو مختلف ممالک سے واپس لایا جا چکا ہے۔
-
پاکستان، کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ٹھہراؤ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ٹھہراؤ نظر آرہا ہے اور ملک میں مصدقہ کیسز میں سے تقریباً 75 فیصد افراد شفایاب ہو چکے ہیں۔