-
کورونا کیسز کم ضرور ہوئے ہیں، مگر ایس او پیز کا خیال ضروری ہے: عمران خان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں ایس او پیز پر سختی سے عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کورونا گراف گرنے سے تسلی ہوئی: عمران خان
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث یہ ملک مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
کورونا اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بارے میں عمران خان کا بیان
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے کہا ہے کہ چھوٹے طبقے کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
-
عیدالاضحی پر کورونا کو روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں: عمران خان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم نے عیدالاضحی کے موقع پر کورونا وائرس کے سلسلے میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد اور اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان پُر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے: عمران خان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے۔
-
نواز شریف کو سزا سنانے والا جج برطرف
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان نے کی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آج کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار617 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
پاکستان کی کوششوں کا خیرمقدم ہے : اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا بیان
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے عالم اسلام میں اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی پاکستانی وزیراعظم کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ، وزیراعظم عمران خان کی عوام سے اپیل
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰پاکستان میں کورونا کےبڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ اس موذی وبا سے بچاؤ کی ضروری تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔