-
پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازِ عید کے اجتماعات
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔
-
ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر کیا ہمدردی کا اظہار کیا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
امریکہ نے عمران خان کی حکومت سے بھی ڈومور کا مطالبہ کردیا
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں اس لئے کہ امریکہ کسی کا بھی دوست نہیں ہے۔
-
ویکسین تیار ہونے تک کورونا کے ساتھ زندگی بسر کرنی ہوگی: عمران خان
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار نہیں ہوجاتی اس وقت تک ہمیں کورونا کے ساتھ زندگی گزارنا پڑے گی۔
-
کورونا کے ساتھ گزارا کرنا ہو گا: عمران خان
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا نئی عراقی حکومت سے تعاون کا اعلان
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷حکومت پاکستان نے مصطفی الکاظمی کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں ہفتے سےلاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا اور لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔
-
گورنر سندھ کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی کورونا میں مبتلا
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنرعمران اسماعیل کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
عمران خان نے مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کی
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کورونا وائرس کے مقابلے میں علم و دانش اور تجربات و ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت دیگر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔