-
نوازشریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی اس ملک میں اب بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔
-
حکومت کو جو شیورٹی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷پاکستان کے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے عدالتی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت کو جو یقین دہانی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی ہے۔
-
مولانا فضل الرحمٰن نےحکومت سے ڈیل یا مفاہمت سے متعلق خـبروں کو مسترد کردیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱پاکستان کی اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےحکومت سے ڈیل یا مفاہمت سے متعلق خـبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
اپوزیشن کو قانون سازی میں شامل کرنے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴حکومت پاکستان نے اپوزیشن کو قانون سازی میں شامل کرنے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی۔
-
مولانا فضل الرحمان نے دھرنے کے لئے مذہب کارڈ استعمال کیا: عمران خان
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اس بیان کے بعد کہ آزادی مارچ سے حکومت کی جڑیں کٹ گئیں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھرنے کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا۔
-
ہندوستان و پاکستان کی کشیدگی خطرناک ہو سکتی ہے:عمران خان
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان مارگلہ ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب میں پاک ہند کشیدگی کے خطرات کا ذکر کیا ۔
-
ایران کے ساتھ باہمی تعاون پر عمران خان کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ اقتصادی پابندیوں کے خاتمے سے ایران علاقے میں اقتصادی زون بن جائے گا۔
-
پاکستان کی اہم شاہراہیں بلاک
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲جے یو آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مستعفی ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔
-
نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجا جائے: سنجرانی
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶پاکستانی سینیٹ کے چیئر مین نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے دیا جائے۔
-
اسلام آباد میں دھرنا ختم ، حکومت کے خلاف اگلے محاذوں پر جانے کا اعلان
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرکے حکومت کے خلاف اگلے محاذوں پر جانے کا اعلان کردیا ہے۔