-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸اسلام آباد میں جے یو آئی کے رہنما اکرم خان درانی کے گھر پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو دیے گئے مطالبات پر بات چیت کی گئی تاہم گزشتہ روز کی طرح کل بھی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی اور کسی معاملے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
-
بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے، عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے۔
-
عمران خان کو جانا ہوگا: مولانا فضل الرحمن
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ ناجائز حکمرانوں کو جانا ہوگا اس سے کم پر بات نہیں ہوگی ۔
-
مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔
-
پاکستان میں استعفیٰ کی سیاست، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹پاکستان میں آزادی مارچ کا اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے اور اپوزیشن نے ایک بار پھرعمران خان کے استعفے کا مطالبہ کیا تاہم حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ عمران خان وزارت عظمی کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔
-
اپوزیشن کی جماعتوں نے فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا دے دیا
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹پاکستان میں حزب اختلاف کی اکثر جماعتوں نے آزادی مارچ اور دھرنے کے تعلق سے جمیعت علمائے اسلامی کے پلان بی کی مخالفت کردی ہے۔
-
عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 2 دن کی مہلت
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
-
اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دھرنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اور دھرنا جاری ہے۔
-
اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن ملک دشمن ہیں : عمران خان کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ملک دشمن قرار دیا ہے۔