-
کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری بحران کے سنگین نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف فوجی اقدام امریکا کے لئے انتہائی خطرناک ہوگا، عمران خان
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کے ساتھ ہر طرح کی کشیدگی بڑھانے یا تہران کے خلاف امریکا کے کسی بھی ممکنہ فوجی حملے کی بابت واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات ضروری: عمران خان
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں مفاہمت اور امن کے لیے پُرعزم ہے۔
-
خطے میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالف
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان کی حکومت کو اگست تک کی ڈیڈ لائن
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی حکومت کو مستعفی ہونے کے لئے اگست تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔
-
پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم میں ملاقات
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نے وطن واپسی پر دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
کسی کے سامنے نہیں جھکا: عمران خان
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ امریکہ کا اختتام ہو گیا اور وہ آدھی رات پاکستان پہنچ گئے۔
-
ایران کے خلاف اشتعال انگیزی کے خطرناک نتائج پر پاکستان کے وزیر اعظم کا انتباہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کے ناگوار نتائج برآمد ہوں گے۔
-
ایران نے کی افغان قوم کے خلاف امریکی صدر کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغان قوم کے خلاف امریکی صدر کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت کی۔
-
امریکہ سے برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں : عمران خان
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۲پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا سے امداد حاصل کرنے کے خواہش مند نہیں بلکہ باہمی اعتماد، برابری اور دوستی کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔