-
مسئلہ کشمیرپرثالثی کا بیان ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳امریکی صدرکی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کے بیان کو لے کرہندوستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
عمران ٹرمپ ملاقات: امریکا خطے میں پولیس مین بننا نہیں چاہتا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹پاکستان کےوزیراعظم امریکی صدرسے ملنے کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔
-
عافیہ دو، جاسوس لو: عمران خان
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵عمران خان کے دورہ امریکہ سے عافیہ صدیقی اور شکیل آفریدی کے تبادلے سے متعلق چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان میں طاقتور کا احتساب شروع ہوچکا ہے: عمران خان
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقت ور کا احتساب شروع ہوچکا ہے اور جیل سے باہر نکلنے کے خواہش مند لوٹا ہوا پیسہ واپس دیں اور جائیں۔
-
وزیراعظم پاکستان عمران خان امریکا کے دورے پر روانہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی اور فوجی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔
-
اختلافات کے سائے میں پاکستانی وزیراعظم امریکہ روانہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱پاکستان کے وزیراعظم 3 روزہ سرکاری دورے پرامریکا روانہ ہو گئے۔
-
احتساب پر عمران خان کو دھمکیاں
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۶عمران خان نے کہا ہے کہ جن کی گرفتاریاں ہورہی ہیں وہ باہر سے سفارشیں بھجوارہے ہیں، یہ لوگ جو مرضی کرلیں احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔
-
حافظ سعید امریکی دباو پرگرفتار ہوا: ٹرمپ کا دعوی
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حافظ سعید کی گرفتاری پر کہا کہ پاکستان نے اسے امریکی دباو پر گرفتار کیا ہے۔
-
بدعنوانیوں میں ملوث عناصر بغیرسزا کےنہیں بچ سکتے، عمران خان
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶پاکستان کے وزیراعظم نے ایک بار پھر مالی بدعنوانیوں میں ملوث عناصر کو سزا دیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
احتساب کاعمل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا: عمران خان
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔