-
عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹مسلم لیگ ن نےعمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیاہے۔
-
ڈی آئی خان میں بے گناہوں کو شہید کیا گیا: بلاول بھٹو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہیں اسی لیے دنیا ہمارا مؤقف نہیں سن رہی۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ ہے۔
-
پاکستان میں جج ویڈیو اسکینڈل پر ہنگامہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نوازنے معزز جج کے حوالے ویڈیو جاری کرکےایک جج پر نہیں پوری عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی ہیں۔
-
پاکستان میں حکومت گرانے کی کوششں
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو ہو رہی ہے۔
-
افغان فورسز کی کارروائی 15 طالبان ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴افغانستان میں فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 طالبان کو ہلاک کر دیا۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی مدت ملازمت میں توسیع
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴پاکستان کےسابق آرمی چیف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔
-
پاکستان میں حکمراں جماعت کے سینیئر رہنماؤں اور حکومتی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ گرفتاریوں پر حکمراں جماعت کے سینیئر رہنماؤں اور حکومتی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
-
امریکی پالیسی پر پاکستان کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵پاکستان نے ایک مرتبہ پھرامریکی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے ۔
-
عمران خان کا ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد پر زور
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔