-
ایران و پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے متاثر
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس سے ہتھیار خریدنے کا ارادہ ہے جس کے لیے پاکستانی فوج روسی فوج سے رابطے میں ہے۔
-
اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر وزیر اعظم پاکستان کا رد عمل
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴پاکستان میں یکے بعد دیگرے اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر سخت رد عمل سامنے آرہا ہے۔
-
عمران حکومت کے خلاف اپوزیشن کمربستہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف 13 ملین مارچ کرچکے ہیں،اب صرف آخری وار کرنا ہے۔
-
پاک وہند کے مابین بات چیت پر تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے اپنے اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کو خط لکھ کر دونوں ممالک کے مابین بات چیت کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات شیڈول نہیں: ہندوستان
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آئندہ ہفتے 13 سے 14 جون تک قرقزستان میں منعقد ہوگی جس میں مختلف سربراہانِ مملکت کے علاوہ پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم بھی شریک ہوں گے۔
-
پاکستان میں عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عزم
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ جسے عید کے بعد تحریک چلانی ہے چلائے میدان کھلا ہے۔
-
شاہ سلمان کے ساتھ ملاقات کے موقع پر عمران خان کے رویے پر سعودی عرب کی برہمی
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵مکمہ مکرمہ میں سعودی شاہ سلمان کی جانب سے استقبال کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعطم عمران خان کے رویے کی ویڈیوتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے کے بعد سعودی حکام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر، سردارعلی محمد مہرانتقال کرگئے
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
-
اپوزیشن جماعتیں احتجاج پر متفق، عمران خان کی تنقید
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰افطار ڈنر کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کو بھی طے کیا گیا۔