-
عمران خان کا بیان پاک افغان تعلقات کشیدہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم کے افغانستان سے متعلق بیان پرکابل میں پاکستانی سفارتکار کو ایک بار پھر وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں: پاکستانی وزیراعظم
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ آصف زرداری جیل جارہے ہیں۔
-
یورپی یونین پاک و ہند کشیدگی میں کردار ادا کرے:پاکستان
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے یورپیئن پارلیمنٹ کے صدر انتونیو تاجانی سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کی حکمراں جماعت میں اختلافات
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹پاکستان کی حکمراں جاعت ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان ایک بار پھر لفظی گولا باری شروع ہوگئی ہے۔
-
زرداری اور نوازشریف رقم لوٹا دیں انہیں چھوڑ دیں گے: عمران خان
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
-
ایران کے ساتھ ریلوے لائن کے رابطے بڑھائے جائیں گے، عمران خان
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک کوئٹہ تفتان ریلوے لائن کے منصوبے پر مکمل طور پر عمل کر کے ایران کے ساتھ ریلوے رابطوں کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
عمران خان کی صدارت میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔
-
امریکی ناظم الامور کی پاکستانی دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰پاکستان کے دفتر خارجہ نے کابل میں متعین امریکی سفیر کے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف دیئے گئے بیان پر احتجاج درج کرانے کے لئے اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو طلب کر لیا۔
-
پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لئے نئی وزارت کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کا جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں: عمران خان
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔