-
پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر افغانستان کا ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹پاکستان کےوزیراعظم کے بیان پر افغانستان نے پاکستان سے اپنا سفیر واپس بلالیا
-
نیوزی لینڈ کا واقعہ مسلمانوں سے نفرت، خوف اور دشمنی کی وجہ سے پیش آیا: مہاتیر محمد
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔
-
مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے: عمران خان
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹پاکستان کے دورے پر آئے جرمن وزیر خارجہ ہائیکوماس نے اس ملک کےوزیراعظم سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
-
یورپی ارکان پارلیمنٹ کی پاک و ہند سے کشیدگی ختم کرنے کی درخواست
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸چالیس یورپی ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان اور ہندوستان کے وزیرِاعظم نریندر مودی کو خط لکھے ہیں۔
-
پاکستان کو کوئی سپر پاور، غلام نہیں بنا سکتا: عمران خان
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، عمران خان
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں مزید کمی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
ہندوستانی پائلٹ کو امریکہ کے کہنے پرچھوڑا گیا / پاکستان مسلم لیگ (ن)
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اس ملک کےوزیراعظم عمران خان کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پرحملے کا ہندوستان کا دعوی مسترد
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پاکستان نے ہندوستان کے جنگی طیاروں کی بمباری میں بھاری نقصان ہونے کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کی کارروائی کے بعد ہندوستان کے جنگی طیاروں نے غیر آباد علاقوں میں بم گرائے جس کے نتیجے میں بنیادی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
-
حکومت کو اب مزید وقت نہیں دے سکتے: آصف زرداری
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے۔
-
امریکی گروپ کی طرف جھکاو نامنظور
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶پاکستانی عوام اور سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے درمیان سعودی ولیعہد کا متنازع دورہ کل ختم ہوا۔