-
سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان اور عوامی جذبات سے کھلواڑ!!!
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲جہاں پاکستانی حکام سے لے کر فوج تک ان کی خدمت کے لئے آمادہ ہے۔ سعودی ولیعہد کے پاکستان دورے کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستانی میڈیا بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ پاکستانی میڈیا میں دورے کے اعلان کے وقت سے ہی خبروں اور مقالوں کا سلسلہ جاری ہے، کبھی دورے کی تیاری کے حوالے سے خبریں شائع ہو رہی ہیں تو کبھی ممکنہ معاہدوں پر تبصرے ہو رہے ہیں اور سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے لیکن پاکستانی اخبار امت نے ایک مقالہ شائع کرکے پاکستانی قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
پاکستان میں بن سلمان کے خلاف مظاہروں پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰حکومت پاکستان نے ملک میں بدنام زمانہ سعودی ولی عہد بن سلمان کے دورے کی مخالفت میں احتجاجی اجتماعات اور مظاہروں پرپابندی لگادی ہے ۔
-
سخت سکیورٹی کے باوجود سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان موخر
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶سعودی ولی عہد ناگزیروجوہات کی بناء پر اب 16 کے بجائے 17 سے 18 فروری تک پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔
-
سعودی ولیعہد کی سکیورٹی سعودی عرب کی ذمہ داری
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سیکیورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی جبکہ 2روز پاکستان میں قیام کے سلسلے میں محمد بن سلمان کی ورزش کا سامان، فرنیچر، ضروری اشیا کے 5 ٹرک مقامی ہوٹل پہنچ چکے ہیں۔
-
شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی: لبنانی وزیراعظم
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
-
این آر او کا مطلب ملک سے غداری: عمران خان
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہو گا۔
-
اسلام کو اپنی سیاسی دکان چمکانے کے لئے استعمال کرنے کی مذمت
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲پاکستان کے وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ معاشی و سماجی تنزلی سے پہلے اخلاقی تباہی واقع ہوتی ہے۔
-
ڈیل، ڈھیل اور این آر او ناممکن: عمران خان
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا جس میں این آر او کے امکان کو ایک بار پھر رد کر دیا گیا۔
-
عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
-
پاکستان اب کسی کی جنگ نہیں لڑے گا
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اپنی جنگ لڑنے کے لئے کوئی مجبور نہیں کرسکتا۔