SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں

    پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲

    پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔

  • پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی

    پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی

    Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴

    عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔

  • عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

    عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴

    بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے الیکشن 2024ء کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مختلف اعتراضات کی بنیاد پر مسترد کر دیے گئے ہیں۔

  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔

  • بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے

    بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶

    پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔

  • انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: سپریم کورٹ

    انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: سپریم کورٹ

    Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

  • پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

    پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔

  • سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد؟

    سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد؟

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲

    سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔

  • پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین  نے پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی

    پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱

    پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔

  • 9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا: عمران خان کا دعوی

    9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا: عمران خان کا دعوی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دعوی کیا کہ الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔

Show More

خاص خبریں

  • راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا
    راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا
    ۴۹ minutes ago
  • غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
  • امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
  • میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں ہوگے: ایرانی وزیر خارجہ
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS