-
پاکستان میں عمران خان کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو اپنے لانگ مارچ کا پروگرام شروع کردیا۔
-
عمران خان پر پاکستانی فوج کی برہمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے عمران خان کا نام لئے بغیر فوج کے خلاف بیان دینے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج کا سپہ سالار غدار ہے تو اس سے چھپ کر ملتے کیوں رہے
-
عمران خان کا ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام لگایا ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن کمیشن کا مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک کی عدالت عظمی سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے حق میں ہائی کورٹوں کے احکامات واپس لئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس حضرت امام حسین ع نےدیا: عمران خان
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ہے۔
-
لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی گئی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴پاکستان کے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی ہے۔
-
دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳دہشت گردی کے مقدے میں پاکستان کےسابق وزیراعظم عمران خان کو اکتیس اکتوبر تک ضمانت مل گئی ہے۔
-
عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ معطل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ اب سے تھوڑی دیربعد
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔