پاکستانی فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کوپولیس نے پیر کو عدالت میں پیش کیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تین روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے
پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی جلسے میں "غیرجانب داروں" کو پارٹی کریک ڈاؤن کا اصلی ذمہ دار قرار دے دیا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے۔
پاکستان میں الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس آئینی ادارے کی توہین کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں شہباز گل سے ملنے نہیں دیا گیا کل ان کی حمایت میں اسلام آباد میں ریلی نکالوں گا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ سمجھتا رہا اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی زیادہ فکر ہوگی، اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں، آپ نے کیسے ان کو ملک پر مسلط ہونے دیا؟
عمران خان نے کہا ہے کہ میری جدوجہد حقیقی آزادی کیلئے ہے امریکہ کی غلامی مجھے منظور نہیں ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔