-
امریکی مراسلے کو دبانے کی پوری کوشش کی گئی: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور لیڈرز کیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔
-
پاکستان کے صوبے پنجاب میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ کل اتوار کے روز فیصلہ کردے گا کہ تختِ لاہور پہ کس کا راج ہو گا۔
-
خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا: عمران خان
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ۔
-
امریکا نے سازش کرکے ان چوروں کو ہم پر مسلط کردیا ہے: عمران خان
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶پاکستان تحریک اںصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک آصف زراری ڈاکو سندھ میں بیٹھے ہیں صوبہ ترقی نہیں کرسکتا۔
-
پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا۔
-
عمران خان کا ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ، کہا نیوٹرل کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ملک میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ ایک بار پھر دوہرایا ہے۔
-
حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے ظلم سے نہیں: عمران خان نے امام علی کا قول دہرا دیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵عمران خان نے امریکہ کی دوغلی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کون ہوتا ہے ہمیں ڈکٹیشن دینے والا۔
-
عمران خان کا دعوی، چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو...
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کہا جارہا ہے کہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو مقدمات دائر ہوں گے اور جیلوں میں ڈالا جائے گا۔
-
عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، خواجہ آصف
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸پاکستان کے وزیر خارجہ اور حکمران مسلم لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
میں قوم میں انتشار نہيں پھیلانا چاہتا: عمران خان
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا اور قوم میں انتشار نہیں پھیلانا چاہتا۔