-
عمران خان کی اپیل، سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع دے
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکم امتناع کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے 6 اراکین اسمبلی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔
-
عمران خان کا بیان، ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
یزید کے خوف سے حضرت امام حسین کا ساتھ نہ دینے والے ظلم کی چکی میں پستے رہے: عمران خان
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزید کے خلاف قیام کیا۔
-
حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد جمیل نے ریمارکس دیئے کہ منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے نظر انداز کر دیں، سپریم کورٹ جا کر فیصلے پر نظر ثانی کرائیں، تشریح موجودہ حالات میں لاگو ہو گی۔
-
پاکستان کی موجودہ حکومت نے سابق حکومت کو دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب پاکستان کی موجودہ حکومت نے دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو تین دن کی مہلت دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو مہنگائی، بدعنوانی اور سود سے پاک معاشی نظام کے روڈ میپ کے لئے تین دن کی مہلت دی ہے۔
-
عمران خان نے حکومت مخالف ریلی کی کال دے دی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام کریں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے دس فیصد سپر ٹیکس لگائے جانے کی وضاحت
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶پاکستان میں وزیراعظم نے امیر طبقات پر دس فیصد سپر ٹیکس کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔
-
پیٹرول کی قیمت بڑھا کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا : پاکستان کے وزیرخزانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پاکستان کے وزیرخزانہ نے دعوی کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھاکر ملک کودیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا ہے۔