-
پاکستان میں پیٹرولیئم کی قیمتوں میں اضافہ، اپوزیشن کا وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آئندہ سولہ دن میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں نو روپے کے اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔
-
پاکستان میں نیب قانون پر اپوزیشن کی تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین کی مدت تقرری میں توسیع پر اعتراض کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں پنڈورا پیپرز اسکینڈل
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں پینڈورا اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت میں ٹھنی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶پاکستان میں حزب اختلاف نے پنڈورا پیپرز اسکینڈل میں وزیر اعظم عمران خان کے قائم کردہ تحقیقاتی سیل کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ طالبان کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا: عمران خان
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر امداد فراہم نہ کی گئی تو عبوری حکومت گر جائے گی اور پورے افغانستان میں افراتفری پھیل جائے گی۔
-
ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔