-
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا طالبان کو مشورہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہان مملکت نے شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو پہلے سے بھی زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران سے پاکستانی وزیر اعظم اور ازبک صدر کی ملاقات
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
قانون کی بالادستی کے فقدان کا شکوہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱عمران خان نے پاکستان کی پسماندگی کی وجہ قانون کی بالادستی کے فقدان کو قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں عمران خان اور گوترش کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ٹیلیفونی گفتگو میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
دوکروڑ بچوں کا اسکول نہ جانا المیہ ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲پاکستان کے وزیراعظم نے بنیادی تعلیم سے محروم بچوں کی تعداد کا ذکر ہے ہوئے اسے ملک کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
اب اسلام آباد کی جانب مارچ ہو گا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶پاکستان میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔
-
پی ڈی ایم کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج کراچی کے باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔
-
افغان صدر نے پاکستان کی بات نہ مان کر غلطی کی: پاکستان کے وزیر اطلاعات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا طالبان پر کنٹرول نہیں ہے، ہم نے طالبان کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں سہولت فراہم کی ۔
-
اگلے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے کرانے کی مہم تیز کی جائے: عمران خان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اگلے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے کرانے کی مہم تیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔