SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

عیدالاضحی

  • ملک میں امن بحال ہو چکا ہے: شامی صدر

    ملک میں امن بحال ہو چکا ہے: شامی صدر

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱

    شام کے صدر بشار اسد نے عید قربان پر اپنے تہنیتی پیغام میں دہشتگردی کی بیخ کنی اور ملک کی علاقائی اور عالمی پوزیشن کی بحالی کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • عید قربان کے موقع پر مویشیوں کی منڈی میں رونق

    عید قربان کے موقع پر مویشیوں کی منڈی میں رونق

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷

    عید قربان کی آمد کے موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مویشیوں کی خرید و فروخت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔

  • دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

    دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹

    دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔

  • عید قربان کی آمد پر دہلی کی مویشی منڈی میں رونق

    عید قربان کی آمد پر دہلی کی مویشی منڈی میں رونق

    Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران و پاکستان میں عیدالاضحیٰ 10 اور سعودی عرب میں 9 جولائی کو

    ایران و پاکستان میں عیدالاضحیٰ 10 اور سعودی عرب میں 9 جولائی کو

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    ایران و پاکستان میں عیدالاضحیٰ 10 جولائی جبکہ سعودی عرب میں 9 جولائی کو منائی جائے گی۔

  • عید کب ہوتی ہے؟ ۔ پوسٹر

    عید کب ہوتی ہے؟ ۔ پوسٹر

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰

    امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: کُلُّ یَومٍ لا یُعصَیٰ اللهُ فیهِ فَهُوَ یَومُ عیدٍ؛ ہر وہ دن جب خدا کی نافرمانی نہ ہو تو وہ روزِ عید ہے۔ (نہج البلاغہ، کلمات قصار ۴۲۸)

  • دنیا بھر میں عید قربان کی جھلکیاں

    دنیا بھر میں عید قربان کی جھلکیاں

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴

    گزشتہ روز اور آج دنیا بھر میں فرزندان اسلام نے عید اطاعت و بندگی، عید ایثار و فداکاری، عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر نماز عید ادا کی۔

  • بارگاہ رضوی میں نمازِ عید کا عظیم الشان اجتماع۔ ویڈیو

    بارگاہ رضوی میں نمازِ عید کا عظیم الشان اجتماع۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶

    عالمی وبا کورونا کے سلسلے میں پروٹوکول اور سماجی فاصلے کے ساتھ فرزند رسول، امام ضامن، حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں نماز عید قرباں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام بارگاہ ایزدی میں سجدہ ریز ہوئے اور اپنے اندر اطاعت و بندگی اور ایثار و قربانی کے جذبے کو صیقل کیا۔

  • ایران اسلامی میں مذہبی احترام کے ساتھ نماز عیدالاضحی کی ادا‏ئیگی

    ایران اسلامی میں مذہبی احترام کے ساتھ نماز عیدالاضحی کی ادا‏ئیگی

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷

    آج اسلامی جمہوریہ ایران میں ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

  • عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام

    عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    عید الاضحیٰ جسے عید قربان یا بقرعید بھی کہا جاتا ہے، اسلامی کیلینڈر کے مطابق بارہویں مہینے کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ یہ عید درحقیقت اظہار عبودیت و بندگی کا دن ہے۔ اس دن بندہ خلیل خدا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اپنے رب کی بارگاہ میں قربانی کرکے یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ اپنے دین، آئین اور رب کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہے-

Show More

خاص خبریں

  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
    لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
    ۱ hour ago
  • فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی
  • بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
  • سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ
  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS