-
ایران و عراق سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ آج
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید بندگی، عید ایثار و قربانی، عید قرباں منائی جا رہی ہے۔
-
صدر ایران نے مسلم سربراہان مملکت کو عید کی مبارکباد پیش کی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغامات ارسال کر کے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی خباثت کے باعث غزہ والوں کی عید کسمپرسی میں گزری: فلسطینی تنظیم
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲فلسطینی استقامت نے غزہ کے عوام کے تعلق سے ریڈلائن پار کئے جانے کی بابت تل ابیب کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
قبلۂ اول میں نماز عید کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن مبارک میں نماز عید ادا کی گئی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
کئی ممالک میں آج عید قربان منائی گئی۔ تصاویر
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳فلسطین، شام، افغانستان، روس اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج بقرعید تھی اور اس موقع فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی۔
-
افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵افغان میڈیا کے مطابق راکٹ ایوان صدر کے قریب داغے گئے، حملے کے وقت ایوان صدر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جس میں صدر اشرف غنی سمیت متعدد اعلیٰ حکام شریک تھے۔ راکٹ حملے کے باوجود نماز عید کو جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے قریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نماز پڑھ رہے بعض افراد پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔
-
مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰کربلائے معلی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت اور سیکورٹی کے حوالے سے وسیع انتظامات کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ، معرکہ "سیف القدس " ابھی جاری ہے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱جہاد اسلامی: " سیف القدس" معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہم مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے آمادہ ہيـں۔