صدر روحانی نے ایران اور عراق کے مابین معاشی تعلقات اور تجارتی لین دین میں مزید اضافہ ہونے پر تاکید کی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی پابندیاں بظاہر تو اسلامی جمہوری نظام کے خلاف ہیں لیکن حقیقت میں یہ ملت ایران کے خلاف ہیں اور ایک جرم ہے-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ آج مختلف ممالک میں بھی، یادگار خلیل خدا، عید بندگی، عید الاضحیٰ بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر کے امیر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں تہران اور دوحہ کے قریبی اور ھمہ جانبہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، نائب صدر اسحاق جہانگیری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الگ الگ پیغامات میں عالم اسلام کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی۔
رہبر انقلاب اسلامی آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
ترجمان وزارت خارجہ نے تین روز جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان کے اس اقدام سے افغانستان میں مفاہمت کے حصول کا راستہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔