-
عراق، امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد ایئربیس پر ڈرون حملہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ڈرون حملےکی اطلاعات ہیں ۔
-
عراق، عین الاسد پر ڈرون حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹عراق میں واقع امریکی ایئربیس "عین الاسد" پر ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجے اٹھے۔
-
عراق، امریکہ نے عین الاسد چھاؤنی میں غیر قانونی تعمیرات شروع کردیں
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷امریکہ عراقی عوام کے مطالبے اور منشا کے برخلاف اپنے زیر استعمال عین الاسد نامی چھاؤنی کو توسیع دے رہا ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب سے 24 راکٹ برآمد
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴عراق میں امریکی فوجی اڈے کے قریب سے راکٹ لانچر اور چوبیس راکٹ برآمد ہوئے ہیں۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں کی بارش
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵عراقی صوبے الانبار میں امریکی فوجی اڈے پر 10 راکٹ داغے گئے۔
-
عراق میں امریکہ کے غیر قانونی عین الاسد فوجی اڈے پر حملہ + ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ عین الاسد میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عین الاسد اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی سینٹ کام کی ویڈیو ریکارڈنگ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان نے ایک ایسی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کے بارے میں ہے اور جس کو اعتبار کی حالت سے خارج کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
امریکی کمانڈر کا بیان، اگر عین الاسد چھاؤنی خالی نہ کرتے تو 150 لوگ ہلاک ہوتے
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴امریکہ کی دہشت گرد فورس سینٹکام کے کمانڈر نے ایران کی جانب سے عراق میں واقع امریکہ کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائل حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل حملے بہت زیادہ دقیق اور سٹیک تھے اور اگر ہم نے موقع پر فوجی چھاؤنی خالی نہ کی ہوتی تو ہمارے 20 سے 30 جنگی طیارے تباہ اور 150 فوجی ہلاک ہوتے۔
-
ایک فرمان جس نے امریکی ہیبت کا بت چکناچور کر دیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا کس طرح آغاز کیا گیا، دیکھیئے اس ویڈیو میں۔
-
امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی اڈے عین الاسد میں داخل
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰غاصب امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی ساز و سامان کے ساتھ اس ملک کی فضائیہ کی نگرانی میں غیرقانونی فوجی اڈے عین الاسد میں تعینات ہونے کے لئے داخل ہوگئی ہیں۔