-
صدر مملکت اور پوتین کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، روسی صدر کا رہبرانقلاب اسلامی اور ملت ایران کی خدمت میں پرخلوص سلام
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۰صدر ایران نے ملک کے حالیہ واقعات میں امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض یورپی ملکوں کے براہ راست کردار اور مداخلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ظالمانہ پابندیوں کے اثرات کم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا کے لئے پڑا الٹا، امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں ساری دنیا میں دہشتگردانہ گروہوں کے سر اٹھانے کا باعث بن رہی ہیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ 1244 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳غزہ پٹی کے سرکاری پریس آفس نے غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی 1244 بار خلاف ورزی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پٹی میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 440 سے تجاوز کر گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسیطینوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہزار 440 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام کھلا خط، امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کے قبول نامہ کا کیا ذکر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں غاصب صہیونی حکومت کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ایران کے پر امن احتجاجی مظاہروں کو کشیدگی اور بلوؤں کی طرف لے جانے کے حوالے سے تہران کے موقع کی وضاحت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو، کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
-
ایران سے دشمنی رکھنے والے بعض ممالک اس ملک کی داخلی صورت حال سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہيں: ترکیہ وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷ترکیہ کے وزیرخارجہ نے ایران کی داخلی صورت حال اور امریکہ و صیہونی حکومت کی دھمکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے ایران کے داخلی مسائل اس ملک کے اندر سے حل ہونا چاہئے۔
-
ایران کی جوابی کارروائی مچا سکتی ہے تباہی! ٹرمپ کے مشیروں نے حملہ نہ کرنے کی دی صلاح
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیروں نے انھیں ایران پر حملہ کرنے سے باز رہنے پر مجبور کر دیا۔
-
علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے ميں ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہیں کھول دی گئيں
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷غاصب صیہونی حکومت نے شمالی اور جنوبی مقبوضہ فلسطین میں پناہ گاہیں کھول دی ہیں۔