-
فارن افیرز: ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں ہر قسم کی امریکی مداخلت واشنگٹن کے لئے وحشتناک ہوگی
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳فارن افیرز نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا مداخلت کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیتے ہوئے اس کو وحشتناک جوا قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک: سونیا گاندھی
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل اپنی دفاعی صلاحیت کھو رہا ہے: روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر کرنل سرگئی خاتیلوف نے کہا ہے کہ ایران کے وعدہ صادق 3 آپریشن کے بعد اسرائیل ان کے بقول اپنی دفاعی برتری کھو رہا ہے جبکہ ایران اپنی ترقی یافتہ فوجی صلاحیتوں کو ان پر جتا رہا ہے۔
-
سید عباس عراقچی ترکیہ پہنچ گئے، صیہونی جارحیت کے موضوع پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوگا
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے سلسلے میں استنبول پہنچے ہیں۔
-
ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین کے سابق صدر احمد الریسونی نے عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ عالمِ اسلام کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے مقابلے میں ایران کا بھرپور ساتھ دے۔
-
شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ایرانی جوابی حملوں کے بعد اسرائیل عالمی ثالثوں کی دہلیز پر دستک دینے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جوہری مذاکرات کی خفیہ پیشکش ہورہی ہے۔
-
اسرائیل کا ایک اور ایف 35 ایران نے کیا تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ورامین میں ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس نے غاصب صیہونی حکومت کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا
-
ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷اجمل جامی نے سرکاری ٹی وی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور اب ایران میں ہسپتالوں اور ایرانی سرکاری ٹی وی پر حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ نیتن یاہو کی رجیم میں انسانیت کی گنجائش ہی موجود نہیں عام شہریوں کو نشانہ بنانا بد ترین جنگی جرم ہے۔
-
سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔
-
موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی میزائل حملہ+ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳تل ابیب میں موساد کے ہیڈکوارٹر پر ایران نے میزائل حملہ کیا ہے۔