SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ، عالمی سطح پر ردعمل

    سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ، عالمی سطح پر ردعمل

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰

    غیر ملکی سفارتکاروں کے ایک کاروان پر فائرنگ کرنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی سخت تنقید کے نشانے پر آ گئی ہے۔

  • اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ

    اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳

    غاصب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب امداد بھی تقسیم نہیں ہونے دے رہی ہے۔

  • غزہ میں شہداء کی لاتعداد میں اضافہ اب 53760

    غزہ میں شہداء کی لاتعداد میں اضافہ اب 53760

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، ترپن ہزار سات و ساٹھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک ایک لاکھ بائیس ہزار دو سو کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔

  • یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال،  بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ

    یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال، بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲

    یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔

  • امریکا میں

    امریکا میں "فری فری فلسطین" نعرے کے ساتھ دو اسرائیلی سفارتکاروں کو ماری گولی، صیہونی حکومت کے خلاف عام لوگوں میں بڑھتا غصہ+ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰

    پولیس کے مطابق بدھ کی شام واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ایک یہودی میوزیم کے قریب ایک تقریب سے نکلتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ ملزم نے گرفتار ہونے کے بعد نعرہ لگایا: ’آزاد، آزاد فلسطین۔‘

  • سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو

    سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری رہنے کے جواب میں استقامتی محاذ نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور اشدود نامی شہروں پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے بعد ان شہروں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔

  • سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ ناقابل قبول؛ یورپی یونین

    سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ ناقابل قبول؛ یورپی یونین

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶

    یورپی یونین کی سربراہ نے سفارت کاروں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔

  • ہسپانوی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس

    ہسپانوی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹

    ہسپانوی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس کردی۔

  • بحیرہ احمر اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ غاصب صیہونی حکومت اور اس کے جارحانہ جرائم ہیں ، ایرانی مندوب

    بحیرہ احمر اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ غاصب صیہونی حکومت اور اس کے جارحانہ جرائم ہیں ، ایرانی مندوب

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے بین الاقوامی آبی حدود میں بغیر کسی رکاوٹ کے جہازرانی کی آزادی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • غزہ کے حالات تشویشناک، انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی اپیل؛ پوپ لئو

    غزہ کے حالات تشویشناک، انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی اپیل؛ پوپ لئو

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹

    پوپ لئو چہاردہم نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے، محصور فلسطینی عوام تک فوری امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ۱۵ minutes ago
  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS