-
غاصب صیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کے مجاہدین کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸القسام بریگيڈ کے جوانوں نے بیت حانون میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے 1 صیہونی فوجی کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا ہے
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ جارحیت کا 560واں دن گزرنے پر فلسطینی میڈیا آفس نے جانی اور مالی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے جاری، درجنوں شہید اور زخمی، القسام بریگیڈ کی جوابی کاروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران آج غزہ میں تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ مغربی کنارے میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔
-
غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔
-
مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ لبنانی مزاحمت نے بڑی قربانیاں دے کر اسرائیلی جارحیت کو روکا اور دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔
-
ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی ذلت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ سے خوف زدہ ہیں، ہم دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے آج کے حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 27 ہوگئی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں 11 فلسطینی شہری شہید
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔