-
مقبوضہ فلسطین میں ہنگامی حالت کے نفاذ میں توسیع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲اسرائیلی میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ زمینوں پر ہنگامی حالت کا نفاذ ایک سال کے لئے بڑھا دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف ایک اور شکایت ہوئی درج، یونیفل اور لبنان کی فوج کی تقویت کی اپیل
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے مسئلے پر لبنان نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت درج کردی ہے۔
-
یمنی فوج نے تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سونک میزائل سے بنایا نشانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر غزہ کے شہری دفاع کے مرکز پر بمباری کی ہے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین ہو گیا ؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر دیا گیا ہے۔
-
شام میں تختہ پلٹ کی سازش سے اٹھا پردہ! آخر تحریر الشام کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہے؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے پیر کی شام اعتراف کیا کہ تحریر الشام باغیوں کے ہاتھوں شامی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے تل ابیب کا ہاتھ تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
شامی علاقے قنطیرہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶غزہ و لبنان کے بعد اب شام میں اپنے پیر پسارنے کا خواب دیکھنے والی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور ناجائز قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل مسلسل جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر حملہ کر کے ایک بار پھر فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکی بحری بیڑے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت تن تنہا یمنیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ امریکی حمایت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔