-
ایران اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ایران نے کہا ہے کہ خطے میں صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات اور جرائم، امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی بھر پور اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت کے ساتھ جاری ہے۔
-
صیہونی حکام خوف کے مارے پناہگاہوں میں جا چھپے + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ پر خوف و لرزہ طاری ہے اور وہ تحریک مزاحمت کے حملوں کے خوف سے محفوظ پناہ گاہوں میں روپوش ہوگئے ہیں۔
-
ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی، ملائیشیا اور سعودی عرب کی جانب سے صیہونی حملے کی مذمت
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸سعودی عرب اور ملائیشیا نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں اور لبنان کے حق میں مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴کل جمعہ کے دن پاکستانی مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آئے اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاج کیا۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 11 صحافی شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹لبنان کے وزیر صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 11 صحافی اور 163 طبی اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷فلسطین کے انفارمیشن سنٹر نے بعض مقامی ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جارح اسرائیلی فورسز نے آج صبح کمال عدوان اسپتال کی جانب پیش قدمی کرنے سے پہلے اس کا محاصرہ کیا اور پھر اس پر حملہ کر دیا۔
-
حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں، 5 صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲جنوبی لبنان میں جارح صیہونی فوجیوں اور حزب اللہ کے جوانوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہيں۔
-
قیدیوں کی رہائی کےلیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی قیدی رہا نہیں ہوں گے۔
-
لبنان: صیہونی فوجیوں کے حملے میں تین صحافی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی رہائشگاہ پر حملہ کر کے تین صحافی کو شہید کردیا ہے۔
-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مزاحمتی محاذ کے عزیز جوانوں کے نام اپنے پیغام میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ علیہ کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ آج بھی لبنان کی سب سے مضبوط محافظ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے مقابلے میں سب سے مضبوط ڈھال ہے۔