-
فلسطین کی حمایت پر امریکہ چراغ پا؛ کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کر دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶امریکی محکمہ خارجہ نے ایک پیغام میں کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ گستاو پیٹرو نے نیویارک میں لاپرواہی اور متنازعہ رویہ اختیار کیا تھا۔
-
دنیا کے آنکھوں کے سامنے غزہ میں ہو رہی نسل کشی پر ہماری خاموشی کو آنے والی نسلیں اور نہ ہی تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے صدر محمد یونس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں نسل کشی دن کی روشنی میں اور سب کے سامنے ہورہی ہے۔
-
لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ کی برسی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷حزب اللہ لبنان کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے مختلف پروگراموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
یمنی فوج نے کئ صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵یمن کے تازہ میزائل حملے میں متعدد صیہونی فوجی مراکز تباہ ہوگئے ۔
-
صدر ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں صیہونیت مخالف جذبات میں شدت
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲عرب اور مسلم ممالک نے آج اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی وزیرِاعظم نتین یاہو کی تقریر شروع ہوتے ہی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
-
غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں کتنے صحافی شہید ، حماس نے اعداد و شمار جاری کئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک دو سو اکیاون صحافیوں کی شہادت فاشسٹ غاصب حکومت کا ایک گھناؤنا جرم اور تمام بین الاقوامی قوانین اور کنونشنز کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل کا یمن پر حملہ، 9 شہید، 174 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳دہشت گرد اسرائیل نے ایک بار پھر یمن کی سرزمین پر جارحیت کی ہے، جس کے دوران دارالحکومت صنعاء کو اس کے جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔
-
صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔
-
ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ "نہاں خانہ عنکبوت"
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے بارے میں ایران منتقل کی جانے والی اہم انٹیلیجنس اطلاعات دسیوں لاکھ صفحات پر مشتمل ہیں اور اسرائیلی اسلحے سے متعلق انٹیلیجنس اطلاعات کو دستاویزی شکل دے دیا گیا ہے ۔