-
جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶جنگ بندی معاہدے کے آغاز کے ستّرویں دن صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جارحانہ حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰فلسطینیوں کی قاتل اور قابض و جارح صیہونی حکومت کی فوج کا کمانڈر ترکیہ کے دورے پر ہے۔
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری، کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی، رکن پارلیمان کو دھکّا دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کینیڈا کے ایک پارلیمانی وفد کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہو پوری دنیا کے سامنے ایک رسوائی بن چکے ہیں، اسرائیل کا چہرہ مسخ ہو رہا ہے: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔
-
سڈنی حملے کے پیچھے موساد کیوں ہو سکتا ہے ؟ قرائن و دلائل حیرت انگیز ، عرب صحافی کا تجزیہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں ایک بھیانک حملہ ہوا ہے جس میں 12 سے زیادہ لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس واقعے کا مختلف لوگ مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہيں۔ معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے ایک بے حد مختلف زاویہ سے سڈنی حملے کا جائزہ لیا ہے جو کافی دلچسپ اور ڈرا دینے والا ہے۔
-
نیتن یاہو کی سازش کا ہوا پردہ فاش، سڈنی حملے سے جڑی اہم جانکاری آئی سامنے!
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲سڈنی حملے کے وقت موقع پر موجود مسلمان شہری نے دیگر افراد کی جان بچاتے ہوئے حملہ آور کو قابو میں کرکے صہیونی حکومت کی سازش ناکام بنادی۔
-
غزہ میں بنا بمباری کے قتل عام، 8 ماہ کی ایک شیر خوار بچی بھی جاں بحق
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کا راستہ روک کر صہیونی حکومت نے بھوک اور پیاس سے قتل عام کیا تھا اب شدید طوفان، بارش اور جما دینے والی سردی میں محفوظ اور گرم پناہ گاہ نہ ہونے کی وجہ سے صرف 24 گھنٹوں کے اندر 14 بے گھر فلسطینی پناہ گزین سردی کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔