SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • ایران کی میزائلی طاقت سے صہونی حکام پر لرزہ طاری (ویڈیو)

    ایران کی میزائلی طاقت سے صہونی حکام پر لرزہ طاری (ویڈیو)

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴

    ایران کی میزائلی اور ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔

  • تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • صدر ایران کا دورہ قطر، حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

    صدر ایران کا دورہ قطر، حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸

    صدر ایران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی معمولی غلطی پر ایران کا اگلا جواب کئی گنا محکم ہوگا۔

  • خطے میں کشیدگی کی اصلی وجہ اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ہیں، ممتاز زہرا بلوچ

    خطے میں کشیدگی کی اصلی وجہ اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ہیں، ممتاز زہرا بلوچ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    پاکستان نے صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل آپریشن کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی اور تنازعات کے حل پر زور دیا ہے۔

  • روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا

    روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔

  • لبنان: بیروت کے الباشورہ محلے پر فاسفورس بموں سے صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو

    لبنان: بیروت کے الباشورہ محلے پر فاسفورس بموں سے صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۴

    صیہونی حکومت نے لبنان کے دار الحکومت بیروت کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران کے بیلسٹک میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے + ویڈیو

    ایران کے بیلسٹک میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے + ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے داغے گئے میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔

  • اگر صیہونی حکومت کوئی نئی خباثت کرے تو ہمارا اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب

    اگر صیہونی حکومت کوئی نئی خباثت کرے تو ہمارا اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب

    Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔

  • ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کی عالمی میڈیا میں وسیع کوریج + ویڈیو

    ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کی عالمی میڈیا میں وسیع کوریج + ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۵

    اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کو غیرملکی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔

  • کسی بھی سطح کے شریر جارح کو اپنے کئے پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا بیان

    کسی بھی سطح کے شریر جارح کو اپنے کئے پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا بیان

    Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸

    ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے خبردار کیا ہے کہ ایران ، کسی بھی شریر جارح کا ہر سطح پر جواب دے گا اور اسے پچھتانے پر مجبور کردے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۴ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS