-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بےعملی صیہونی حکومت کو گستاخ بنا رہی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی صیہونی حکومت کے جرائم کے جاری رہنے کی اہم وجہ ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت، فلسطین، لبنان اور پورے علاقے میں استقامت کو مضبوط بنائے گی۔
-
فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔
-
عراقی اسلامی مزاحمت کا تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸عراقی مزاحمت نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں شہید راہ قدس کا سوگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵ایران کے مختلف شہروں میں عوام، شہید راہ قدس کا سوگ منا رہے ہیں۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جنگی جرم ہے، صدر ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ضاحیہ کے علاقے پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو بھی لبنان پر حملوں کا جواب دینا پڑے گا؛ ناصر کنعانی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بیروت پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بھی ان حملوں کا جواب دینا پڑے گا۔
-
ایران: لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام اور طلباء نے جمعے اور ہفتےکی درمیان رات بارہ بجے فلسطین اسکوائر میں ضاحیہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، متعدد افراد شہید اور زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲صیہونی حکومت نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی جرائم کے جواب میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔