SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)

    یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳

    صیہونی حکومت کے طیاروں نے 20 جولائی کی شام کو یمن کے مغرب میں واقع بندرگاہی شہر الحدیدہ پر حملہ کیا ہے۔

  • یورپی یونین: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت

    یورپی یونین: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲

    یورپی یونین نے ہیگ کی عالمی عدالت کے اس فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطین کی سرزمینوں کی خالی کرے اور ان علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے

  • غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید

    غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہيں۔

  • صیہونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ

    صیہونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے حملے کا انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷

    جنوبی غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم

    پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    فلسطین کی تحریک حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

    یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • یمن پر حملے کے بعد ممکنہ جوابی حملے سے صیہونی حکام پر خوف طاری

    یمن پر حملے کے بعد ممکنہ جوابی حملے سے صیہونی حکام پر خوف طاری

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶

    صیہونی حکومت پر یمنیوں کے ممکنہ جوابی حملوں کا خوف و ہراس طاری ہے۔

  • فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر  یمن کے کامیاب ڈرون حملے کی قدردانی

    فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے کی قدردانی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے

  • یمنی ڈرون تل ابیب میں ایک عمارت سے ٹکرا گیا، نیا ویڈیو سامنے آیا

    یمنی ڈرون تل ابیب میں ایک عمارت سے ٹکرا گیا، نیا ویڈیو سامنے آیا

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    جمعے کی صبح صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی کہ ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی ڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

    ۳۶ minutes ago
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS