-
ایران کیوں کر رہا ہے فلسطینیوں کی حمایت؟ نو منتخب صدر نے بتائی اسکی اصل وجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کو اسلامی تعلیمات، انسانی اور اخلاقی اصولوں نیز حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ اور رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر استوار قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کا دہشتگرد اسرائیل کے ٹھکانوں پر تابڑ توڑ حملہ، عراق کے اسلامی مزاحمت کاروں نے بھی کیا کمال
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳حزب اللہ لبنان نے فلسطین اور خاص کر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی اہم فوجی اہداف پر پیر کے دن کئی بار حملے کئے۔ اس دوران عراق کی اسلامی مزاحمت نے بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے جواب میں ایلات اور حیفہ کے مقبوضہ شہروں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹شہرغزہ کے مرکز پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین حملے میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن کےعلاقوں پر بمباری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے شمال مغربی علاقے پر بمباری کی ہے
-
ظلم کی نئی تاریخ لکھتا اسرائیل، انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲میڈیا ذرائع نے اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطین: خان یونس میں صیہونی وحشیگری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵فلسطین کے خان یونس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 90 تک پہنچ گئی۔
-
غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت انسانی ضمیر کا امتحان، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ گذشتہ اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت , انسانی معاشرے کی مشترکہ اقدار اورضمیر کے لیے ایک حقیقی اور خطرناک امتحان ہے۔
-
غزہ میں نہیں رک رہے ہیں دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 پہنچی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 ہو گئي ہے۔