SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • اسرائیل کے خلاف کارروائی کا وقت آ پہنچا ہے؛ اسلوینیہ کے وزیراعظم

    اسرائیل کے خلاف کارروائی کا وقت آ پہنچا ہے؛ اسلوینیہ کے وزیراعظم

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹

    اسلوینیہ کے وزیراعظم نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف کارروا‏ئی کا وقت آ پہنچا ہے۔

  • ایران پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں میں 627 افراد شہید اور 4800 سے زائد زخمی؛ وزارت صحت کا بیان

    ایران پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں میں 627 افراد شہید اور 4800 سے زائد زخمی؛ وزارت صحت کا بیان

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷

    صیہونی دہشتگردوں کے ایران پر حملے میں ہوئے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

  • ایرانی میزائل سے اسرائیل کی تاریخ کا زوردار دھماکہ + ویڈیو

    ایرانی میزائل سے اسرائیل کی تاریخ کا زوردار دھماکہ + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳

    گزشتہ شب غاصب صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملوں کے بعد صیہونی ریاست کی تاریخ کے سب سے بڑے دھماکے کی خبر منظر عام پر آ رہی ہے۔

  • ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو

    ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱

    اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے وسیع میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور کم از کم ستر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • تل ابیب پر ایران کے جوابی حملے، دیکھنے والے حیران رہ گئے + ویڈیو

    تل ابیب پر ایران کے جوابی حملے، دیکھنے والے حیران رہ گئے + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱

    ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔

  • "وعدہ صادق تین" کا ایک اور مرحلہ شروع، صیہونی فوجی اور صنعتی مراکز پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق تین کے ایک اور مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو

    اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹

    امریکی نیوز چینل فاکس نیوز نے ایران کی جانب سے تل ابیب میں واقع غاصب صہیونی کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔

  • پاکستان:  ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت

    پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵

    پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے

    پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کی تفصیلات جاری

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کی تفصیلات جاری

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱

    سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فضائی اڈے اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
    نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
    ۲ hours ago
  • غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
  • ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو
  • لوک سبھا میں پرانے قوانین کو ختم کرنے والے منسوخی اور ترمیمی بل دوہزار پچیس کو منظور
  • ایران اور روس کا اسٹریٹجک شمال-جنوب راہداری کی رفتار بڑھانے پر اتفاق
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS