-
اسرائیل کے خلاف کارروائی کا وقت آ پہنچا ہے؛ اسلوینیہ کے وزیراعظم
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹اسلوینیہ کے وزیراعظم نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کا وقت آ پہنچا ہے۔
-
ایران پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں میں 627 افراد شہید اور 4800 سے زائد زخمی؛ وزارت صحت کا بیان
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷صیہونی دہشتگردوں کے ایران پر حملے میں ہوئے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
ایرانی میزائل سے اسرائیل کی تاریخ کا زوردار دھماکہ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳گزشتہ شب غاصب صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملوں کے بعد صیہونی ریاست کی تاریخ کے سب سے بڑے دھماکے کی خبر منظر عام پر آ رہی ہے۔
-
ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے وسیع میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور کم از کم ستر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب پر ایران کے جوابی حملے، دیکھنے والے حیران رہ گئے + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔
-
"وعدہ صادق تین" کا ایک اور مرحلہ شروع، صیہونی فوجی اور صنعتی مراکز پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق تین کے ایک اور مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹امریکی نیوز چینل فاکس نیوز نے ایران کی جانب سے تل ابیب میں واقع غاصب صہیونی کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کی تفصیلات جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فضائی اڈے اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔