SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا آغاز

    لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا آغاز

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹

    میڈیا ذرائع نے آج صبح بیروت کے وقت کے مطابق چار بجے سے لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے آغاز ہونے کی خبر دی ہے۔

  • لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ ایران کی وزارت خارجہ

    لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ ایران کی وزارت خارجہ

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفتر خارجہ نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران لبنانی حکومت، عوام اور حزب اللہ کی بھرپور حمایت کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44200 سے تجاوز کرگئی

    دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44200 سے تجاوز کرگئی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰

    فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی شہدا کی تعداد مزید بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوالیس ہزار دو سو انچاس ہو گئی ہے۔

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹

    غزہ میں صیہونی دشمن اور اس کی فوجی گاڑیوں پر تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کا نہاریا پر میزائل حملہ، صیہونی بستی کی بجلی منقطع + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کا نہاریا پر میزائل حملہ، صیہونی بستی کی بجلی منقطع + ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں اور صہیونی بستی نہاریا کی بجلی منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں حزب اللہ کے میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور متعدد کاروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

  • جرائم پیشہ صیہونی حکام کی پھانسی کا مطالبہ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد

    جرائم پیشہ صیہونی حکام کی پھانسی کا مطالبہ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴

    ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور ممتاز رہنما مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گیلنٹ کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔

  • 416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی

    416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰

    فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال

    غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱

    سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔

  • حزب اللہ کے نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    حزب اللہ کے نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶

    صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ حزب اللہ کے نوجوانوں کی شدید جھڑپوں کے دوران متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوگئے۔

  • اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ

    اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷

    اردن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ کی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS