SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غدیر خم

  • جشن غدیر کی زور و شور سے تیاریاں، آج شب منایا جائے گا جشن ولایت

    جشن غدیر کی زور و شور سے تیاریاں، آج شب منایا جائے گا جشن ولایت

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳

    عید غدیر کی آمد آمد ہے اور اس مناسبت سے ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں لوگ خاص جوش و ولولے کے ساتھ جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

  • جشنِ غدیر کے لئے تیار ہوتی بارگاہ علی (ع)

    جشنِ غدیر کے لئے تیار ہوتی بارگاہ علی (ع)

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹

    اٹھارہ ذی الحجہ کو عالم اسلام کی عظیم عید یعنی عید اتحاد امت، عید غدیر ہے جس کو دینی متون میں عید اکبر کے طور پر پہچنوایا گیا ہے۔ روایات کی بنیاد پر عید غدیر کے روز خدائے عز و جل کے آخری نبی حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حج سے واپسی کے موقع پر اپنے بعد امت کی ہدایت و رہنمائی کا پختہ بندوبست فرماتے ہوئے اپنے چچا زاد بھائی علی بن ابی طالب کو امت کا سرپرست اور مولیٰ قرار دیا۔ آپ نے علیؑ کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا: من کنت مولا وفھٰذا علی مولاہ۔ اس موقع پر نجف، جشن و سرور میں غرق ہوتا ہے۔

  • عشرہ امامت و ولایت کے موقع پر عوامی کیمپین

    عشرہ امامت و ولایت کے موقع پر عوامی کیمپین

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    صوبہ تہران ميں امامت و ولایت کے عشرے کی مناسبت سے کمپین چلانے کے پروگرام کی تفصیلات جاری کر دی گئيں۔

  • ولایت سے دوری امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب: انصار اللہِ یمن

    ولایت سے دوری امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب: انصار اللہِ یمن

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ولایت سے دوری کو امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔

  • علی کے نام پہ بٹتا ہے...!

    علی کے نام پہ بٹتا ہے...!

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹

    عید اکمالِ دین، عید غدیر کے موقع پر شمع ولایت کے پروانوں نے جشن منانے کے ساتھ ساتھ، سیرت علوی کی ایک جھلک پیش کرتے ہوئے اطعام و انفاق کا بھی اہتمام کیا۔

  • مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک

    مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔

  • غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں

    غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰

    کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟

  • قائد انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دی

    قائد انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵

    قائد انقلاب اسلامی نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

  • ممبئی میں جلوس عید غدیر

    ممبئی میں جلوس عید غدیر

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • عیدغدیر پرعمامہ پہنانے کی تقریب

    عیدغدیر پرعمامہ پہنانے کی تقریب

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵

    فوٹو گیلری

Show More

خاص خبریں

  •  اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    ۲ hours ago
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
  • رہبرِ انقلاب اسلامی: وہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی کہا ہے، غلامی ہے
  • یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS