-
جشن عید غدیر
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
الحمد للہ علی مولا بنے!
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱سرتاج انبیا ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے ۱۸ ذی الحجہ سنہ ۱۰ ہجری میں یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اپنے وصی اور خلیفہ کے طور پر منتخب فرمایا اور غدیر خم میں اس امر الٰہی کا باضابطہ طور پر اعلان اس وقت کیا جب آپ اپنے آخری حج سے ہزاروں حاجیوں کے ہمراہ واپس مدینے کی جانب لوٹ رہے تھے۔
-
مست قلندر/ سامی یوسف ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰عید غدیر کی مناسبت پر پیش خدمت ہے معروف مسلمان گلوکار سامی یوسف کی شاندار قوالی۔
-
بزم یاد علی (ع) ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں عید سعید غدیر کے پر مسرت اور مبارک موقع پر انجمن غلامان سیدہ زینب لکھنؤ کے زیر اہتمام ایک محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
کچھ ایسا منظر تھا غدیر خم کا ۔ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳ایران کے مختلف شہروں اور علاقوں میں عید غدیر کے موقع پر بڑے خوبصورت اور مؤثر انداز میں واقعۂ غدیر کی منظر کشی کی جاتی ہے۔ اس گیلری میں آپ صوبۂ کرمانشاہ میں ہونے والی شانداز منظرکشی کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
منقبت - چلو غدیر چلیں
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰منقبت خواں : سید علی دیپ رضوی
-
روز عید غدیر کے اعمال (ترجمہ کے ساتھ)
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰۱۸ ذی الحجہ،عید اللہ الاکبر، عید سعید غدیر کی مناسبت پر اس روز کے مخصوص اعمال ملاحظہ فرمائیں!
-
امام علی (ع) حقوق انسانی کے عظیم محافظ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲حضرت امام علی (ع) حقوق انسانی کے عظیم محافظ اور انسانی مساوات کے بہترین داعی تھے ۔
-
عیدسعید غدیرخم کے موقع پر نماز عیدغدیر اور زیارت غدیر خم
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۷فوٹو گیلری