-
عیدسعید غدیرخم کے موقع پر نماز عیدغدیر اور زیارت غدیر خم
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷فوٹو گیلری
-
واقعۂ غدیرکی منظر کشی
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد مقدس میں واقعہ غدیرکی منظر کشی- تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۱مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں واقعہ غدیر کے حوالے سے نمائش پیش کی گئ ۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن عید غدیر اور غدیری پروانے ۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷عید اکبر اور عید تکمیل دین یعنی عید غدیر کے پر مسرت موقع پر مشھد المقدس میں غدیری پروانوں نے اپنے امام کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عید غدیر خم کی مناسبت سے
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۵فوٹو گیلری
-
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خدا وندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
غدیر خم میں کیا ہوا؟ایک طائرانہ نظر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰غدیر خم میں کیا کچھ ہوا یہ جاننے کے لئے ایک مختصر مقالہ ملاحظہ فرمائیں!
-
ایران، عراق اور پوری دنیا میں جشن عید غدیر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
فارسی قصیدہ | دُرِّ نجف | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۵امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی فضیلت میں تواشیح کی صورت میں پڑھا گیا یہ قصیدہ آپ مومنین اور مسلمین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
-
فارسی و عربی ترانہ| فاتح خیبر| اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۳اس دور میں خیبر کو فتح کرنے والے فاتح خیبر کے پیروکار آمادہ ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں۔۔ آج بھی خیبر کے بھگوڑے یہودیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔۔ بہترین پروڈکشن، فارسی اور عربی اشعار پر مبنی یہ ترانہ اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-