-
صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۴:۱۹صدر مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میرے عزیز ساتھیوں اسماعیل خطیب، علی لاریجانی ،نصیرزادہ اور ان کے بعض اہل خانہ اور ان کی ٹیم کے کچھ افراد کو بزدلانہ دہشت گردی کا نشانہ بننا ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنا۔
-
پوتین: لاریجانی سانحہ ایران اور علاقے کے لئے بہت بڑا نقصان
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے علی لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۱:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی، ان کے بیٹے اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸غاصب اسرائیلی اور امریکی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک وسیع زمینی حملہ کرکے دریائے لیتانی کا پورا جنوبی حصہ اپنے قبضے میں لینے کے درپے ہے۔
-
ایران کو نابود کرنا خام خیالی ہے: آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل البرادعی
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل محمد البرادعی نے کہا ہے کہ ایران کو نابود کرنا محض خام خیالی ہے۔
-
امریکی سینیٹر: ٹرمپ کے ہاتھ سے جنگ کا کنٹرول نکل گیا ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۷امریکہ کے ڈموکریٹ سینیٹر کریس مرفی نے کہا ہےکہ ٹرمپ نے اس جنگ کا کنٹرول کھو دیا ہے اور انہوں نے ایران کی جوابی صلاحیت اور توانائی کو بہت ہلکا لے لیا ہے
-
متحدہ عرب امارات سے ایران پر حملہ ہوا ہے ، اماراتی حکام کو ایران کا انتباہ ، اپنا دفاع کریں گے
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۸خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح امریکی فوج، علاقے میں اپنے فوجی اڈوں کی ویرانی و نابودی کے سبب ، متحدہ عرب امارات کے شہروں میں موجود خفیہ ٹھکانوں اور بندرگاہوں کی پناہ میں ایرانی جزیرے ابوموسی کو اپنے میزائلی حملوں کا نشانہ بنا رہی ہے
-
جی نہیں یہ صحیح نہیں ، ٹرمپ کے دعوے کے بعد فرانس کا جواب
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۴فرانس نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکراتے ہوئے آبنائے ہرمز میں اپنے جنگی جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
ایوان غالب دہلی میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸ہندوستان میں متعین نمائندہ و لی فقیہ ڈاکٹر عبد المجید حکیم الٰہی نے کہا کہ حالات سنگین ہیں دنیا کروٹ بدل رہی ہے، وقت کے فرعون کا سمندر میں ڈوبنے کا وقت قریب آرہا ہے۔
-
امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کی پالیسیوں کو جارحانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بین الاقوامی نظام میں ایک “باغی اور قانون سے بے پروا کردار” بن چکا ہے جو عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔