-
افغانستان میں طالبان حکومت کے لئے پاکستان کی امداد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷حکومت پاکستان نے افغانستان کے لئے غذائی اشیا اور دوائیں ارسال کی ہیں۔
-
الحدیدہ بندرگاہ کے جاری محاصرے کے خلاف یمنی شہریوں کا احتجاج
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰یمنی بندرگاہوں کے کارکنوں نے سعودی اتحاد کی جانب سے خاص طور پر الحدیدہ بندرگاہ کے جاری محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
شمالی آئرلینڈ میں خوراک سپلائی میں خلل
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰شمالی آئرلینڈ میں خوراک سپلائی میں خلل کے باعث اسٹورز میں الو بولنے لگے۔
-
یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یورپ، کورونا مہلوکین کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ایسے عالم میں کہ جب برطانیہ میں کورونا کے پھیلاؤ پر سخت تشویش پیدا ہوگئی ہے، یورپ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
برطانیہ میں اشیائے خوردو نوش میں قلت کا خدشہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷بوریس جانسن نے برطانوی عوام کو پرسکون رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں خوراک و ادویات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
کورونا کے باعث امریکیوں کا برا حال، مفت غذا کے لئے لمبی قطاریں لگیں
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکہ میں عالمی وبا کورونا کے باعث متوسط اور کمزور طبقے کے امریکیوں کی زندگی خاصی متاثر ہوئی ہے اور نتیجہ انہیں سخت معیشتی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے افراد بڑی تعداد میں مفت راشن حاصل کرنے کے لئے خیراتی اداروں کی جانب رجوع کر رہے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک خیراتی مرکز کے سامنے مفت راشن لینے والوں کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکا، کہنے کو تو سوپر پاور لیکن عوام بدحال+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶امریکا جہاں دنیا پر حکومت کرنے کے لئے خواب دیکھ رہا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے پیشرفتہ ہتھیاروں پر بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کے ذمہ دارہیں : ہشام شرف
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن میں تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے.
-
یمن، غذائی اشیاء کے حامل ٹرک پر سعودی بمباری، متعدد شہید و زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مارب کے کئی علاقوں پر بمباری کی جس کی زد میں غذائی اشیاء کا حامل ایک ٹرک بھی آ گیا۔