-
کورونا کے باعث امریکیوں کا برا حال، مفت غذا کے لئے لمبی قطاریں لگیں
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکہ میں عالمی وبا کورونا کے باعث متوسط اور کمزور طبقے کے امریکیوں کی زندگی خاصی متاثر ہوئی ہے اور نتیجہ انہیں سخت معیشتی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے افراد بڑی تعداد میں مفت راشن حاصل کرنے کے لئے خیراتی اداروں کی جانب رجوع کر رہے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک خیراتی مرکز کے سامنے مفت راشن لینے والوں کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکا، کہنے کو تو سوپر پاور لیکن عوام بدحال+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶امریکا جہاں دنیا پر حکومت کرنے کے لئے خواب دیکھ رہا ہے اور اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے پیشرفتہ ہتھیاروں پر بہت زیادہ پیسے خرچ کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کے ذمہ دارہیں : ہشام شرف
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمن میں تاریخ انسانیت کے ہولناک ترین بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے.
-
یمن، غذائی اشیاء کے حامل ٹرک پر سعودی بمباری، متعدد شہید و زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مارب کے کئی علاقوں پر بمباری کی جس کی زد میں غذائی اشیاء کا حامل ایک ٹرک بھی آ گیا۔
-
یمن اور افریقی ممالک میں غذائی بحران پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ نے یمن اور تین افریقی ممالک میں بھکمری قحط اور ناقص غذا کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ میں تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔
-
امریکہ کورونا کے ساتھ ساتھ غذائی بحران سے روبرو
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دسیوں لاکھ امریکی شہری بے روز گار ہوگئے وہیں تین کروڑ سے زائد لوگوں کو غذائی اشیا کی شدید قلت، کرایوں کی ادائگی اور میڈیکل کیئر کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
یمنی شہریوں کو سعودی عرب کی جنگ، قحط اور کورونا وائرس کا سامنا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰امریکہ اور اسرائیل نواز آل سعود کی حکومت نے یمن کے نہتے عربوں پر گذشتہ 5 برس سے وحشیانہ اور ظالمانہ جنگ مسلط کررکھی ہے ۔
-
بحری جہازوں کو روکنے پر سعودی اتحاد کو یمن کی انصاراللہ کا انتباہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی اتحاد کی جانب سے یمنی عوام کے لئے جانے والے ایندھن اور غذائی اشیا کے حامل بحری جہازوں کو روکے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح پر خوراک کی قلت
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔