-
فقیروں کا امیر ملک ۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸امریکی وزارت زراعت کے مطابق سوپر پاور کہلانے والے امریکہ میں چار کروڑ سے زائد ایسے افراد فقر اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳فرانس سے حاصل ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ۲۰۱۸ میں اس ملک میں ۵۶۶ بے گھر افراد کو سردی یا گرمی کی شدت سے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔فرانس میں ایک قانون یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ۶ ماہ تک اپنے رہنے سہنے کا بند و بست نہ کر پائے تو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کی مدد کرے۔مگر یہ قانون اب تک نافذ نہیں ہو سکا ہے اور حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانس میں موجود تمام بےگھر افراد تک رسائی اور ان کی سرپرستی ایک مشکل امر ہے۔
-
پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لئے نئی وزارت کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کی 40 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔
-
غزہ کی صورت حال کے بارے میں عالمی ادارے کا انتباہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹فلسطینیوں کی امداد کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ کے بہتر فی صد افراد غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
غربت کے خلاف ہندوستان کی جنگ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ہندوستان کے صدر نے کہا ہے کہ غربت پر سخت حملہ کرنے کے لئے طویل مدت میں ہماری معیشت کو ابھی بھی 10فیصد سے زیادہ ترقی کرنی ہوگی۔
-
لاس اینجلس میں بے گھر افراد کی تعداد میں روز افزوں اضافہ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹امریکی شہر لاس اینجلس میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافے کی اطلاعات ہیں۔