SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غرب اردن

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔

  • غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان

    غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ

    غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲

    غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔ 

  • غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

    غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷

    غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے سلسلے میں بدھ کو عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔

  • صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸

    صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔

  • فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا

    فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱

    فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف چودہ کارروائیاں انجام دی ہيں۔

  • فلسطینی مجاہدین نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا

    فلسطینی مجاہدین نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع طوباس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔

  • صیہونیوں کے خلاف ایک دن میں 19 مزاحمتی کارروائیاں

    صیہونیوں کے خلاف ایک دن میں 19 مزاحمتی کارروائیاں

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴

    فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے خلاف ایک دن کے اندر 19 مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 19 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 19 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸

    فلسطین کے شہر رام اللہ میں 19 سالہ فلسطینی نوجوان «قصی جمال معطان» قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔

  • صیہونی فوجیوں  کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵

    صیہونی فوجیوں نے مشرقی رام اللہ میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
    نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
    ۲۷ minutes ago
  • آصف علی زرداری نے جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا
  • الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
  • ایران IAEA کی جنرل کانفرنس میں حقائق پر مبنی قرارداد پیش کرے گا
  • عراقچی قطر کے لیے روانہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS