-
غزہ اور غرب اردن میں علاج معالجے کے 264 مراکز پر حملے، 23 اسپتال اور45 کلینک تباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں صحت اور علاج معالجے کے دو سو چونسٹھ مراکز پر حملہ کی رپورٹ ملی ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد غرب اردن میں دسیوں فلسطینی گرفتار
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غزہ میں عارضی جنگ بندی کے آغاز سے اب تک غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں تین فلسطینی طلبا کو گولی مار دی گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۶امریکی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی یونیورسٹی طلبا کو گولی ماری گئی ہے۔
-
تیسرا بلیٹن،اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
صیہونی حکومت کو اردن کا انتباہ، آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر امن قائم نہیں ہوگا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہےکہ اگر فلسطینیوں کو تحفظ نہ ملا تو اسرائیل کو بھی سیکورٹی میسر نہیں ہوگی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے مختلف علاقوں اوراسی طرح شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پانچ فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع بلاطہ کیمپ پر ڈرون حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
جنین کیمپ پر صیہونی فوج کا حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳صیہونی فوجیوں نے جمعے کی صبح کو مقبوضہ غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پرحملہ کیا ہے
-
غزہ کے ساتھ ساتھ غرب اردن میں بھی صیہونی جارحیت جاری شہداء کی تعداد 165 ہوگئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو پینسٹھ اور زخمیوں کی تعداد دوہزارتین سوہوگئی ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے، دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰غاصب فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔